( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ پَر سے بھاگنا
مقابلے سے دستبردار ہونا ، پسپا ہونا ۔
مُنہ پَر سِیدھی پھیرنا
صاف گوئی سے کام لینا
مُنہ پَر / پَہ ، شَفَق پُھولنا
خوشی کے مارے منھ سرخ ہو جانا ؛ نہایت خوش و خرم نظر آنا ۔
مُنہ پَر صاف رَہنا
کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔
مُنہ پَر صاف کَہنا
لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔
مُنہ پَر صَفائی نَہ رَہنا
منھ صاف نہ رہنا
مُنہ پَر َطمانچے مارنا
گالوں پر ہاتھوں سے ضرب لگانا (غم و غصّے یا ندامت کی انتہا ہونا) ۔
مُنہ پَر عَیاں ہونا
۱۔ چہرے پر نمودار ہونا ، چہرے سے ظاہر ہونا ، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا ۔
۲۔ دہانے سے نکلنا یا پیدا ہونا ، اندر سے باہر آنا ۔
مُنہ پَر فاختَہ اُڑ جانا / اُڑنا
چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا
مُنہ پَر قُفل چَڑھنا
منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔
<
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
>