( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ پَر / پَہ ، قُفل لَگانا
کچھ کہنے سے روکنا ، کہنے یا بولنے نہ دینا ، خاموش کردینا ۔
مُنہ پَر قُفل لَگ جانا
چپ رہنے پر مجبور ، خاموشی چھاجانا ، سکوت ہوجانا ، مہر خاموشی لگ جانا ۔
مُنہ پَر قُفل ہونا
منھ بند ہونا ، خاموش ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ۔
مُنہ پَر َکالَک/کالکھ ، لَگانا
بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ، بے عزت کر دینا ۔
مُنہ پَر/ پَہ کُچھ ِپیٹھ ِپیچھے کُچھ
رک : منھ پر اور پیٹھ پیچھے اور ۔
مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ
ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ، ظاہر اور باطن یکساں نہیں ہیں ۔
مُنہ پَر/پَہ کُچھ نَہ رکھنا
۱۔ کچھ نہ کھانا ۔
۲۔ زبان پر نہ لانا
مُنہ پَر کَہہ بَیٹھنا
سامنے کہہ دینا ، بالمواجہہ کہہ دینا ، روبرو کہہ دینا ۔
مُنہ پَر/ پَہ کَہنا
بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔
مُنہ پَر کَہنا خُوشامَد ہے
آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں یہ خوشامد نہیں امر واقعی ہے ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں ۔
<
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
>