( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام سے بھاگنا
رک : نام سے بیزار ہونا ۔
نام سے پُجنا
کمال اعتقاد ہونا ، کسی کی شہرت کے سبب بہت قدر و منزلت ہونا
نام سے تَب/تَپ چَڑھ آنا/چَڑھنا
رک : نام سے بخار چڑھنا ۔
نام سے ِچڑنا/ ِچڑھنا
رک : نام سے جلنا ۔
نام سے دَم نِکَلنا
نام سے کا نپنا ، بے حد خوف کھانا ، نہایت ڈرنا
نام سِیدھا نَہ لینا
نام بگاڑ کر لینا ، نام بگاڑ کر پکارنا ۔
نام سے کان پَکَڑنا
کسی کی اُستادی یا کمال کا قائل ہونا ، کسی کو فن میں بڑا ماننا ۔
نام سے کانپنا
رک : نام سے دم نکلنا ، ازحد مرعوب ہونا ۔
نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا
نفرت کرنا ، سخت بیزار ہونا ۔
نام سے مَطلَب ہونا
شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔
<
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
>