( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساتھی سَنگاتی
رک : ساتھی (۲).
ساتھی سَنگْتی
ہمراہی ، رفیق ، ساتھی ، دوست ، ندیم.
ساتھی کَرْنا
ساتھ دینا.
ساتھی ہونا
شریک ہونا.
ساٹ
رک : ساتھ.
ساٹ
مِلاپ ، اِتَحاد ، سان٘ٹ.
ساٹا
۱. عوض ، بدل ، بدلہ ، تبادلہ.
۲. ہنڈی کا لین دین.
۳. ایک قِسم کی لٹی یا سیمنٹ ؛ پیوند پودے کا.
ساٹَن
کسی قدر دبیز ریشمی کپڑا جو ایک طرف سے چکنا اور چمکدار ہوتا ہے ، اطلس کی طرح کا چکنا کپڑا.
ساٹَن
ایک قسم کا جوڑنے والا مسالہ.
ساٹَن
ایک قِسم کی زرد لکڑی جو فرنیچر اور باریک کاموں میں مُستعمل ہوتی ہے.
<
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
>