( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساٹھ گانٹھ
ساز باز ، ملی بھگت.
ساٹَھن
رک : ساٹن.
ساٹھی
۱. ”ساٹھا“ (رک) کی تانیث.
۲. ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں ہوتا اور ساٹھ دن کے اندر اندر تیّار ہو جاتا ہے ، سٹھی.
ساٹھیا
دھان کی ادنیٰ قسم جو مہینے یا ساٹھ دن میں تیار ہو جاتا ہے ، ساٹھی.
ساج
۱. سال کا درخت اور اس کی لکڑی ، ساگوان.
۲. ایک قسم کا پودا.
۳. ایک قسم کا پتّھر جس سے تلواریں صیقل کی جاتی ہیں.
ساج قامَت
بُوٹے جیسا خوبصورت قد ، سرو قد.
ساج
رک : ساز.
ساج گَری
(موسیقی) ماروا ٹھاٹھ کی ایک راگنی.
ساج
سازو سامان ، سجاوٹ.
ساج
(حلوائی) پھینی کے لچھے کا ہر ایک تار ، باریک لمبھی سیں.
<
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
>