( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام کا دَم بَھرنا
نام لینا ، بہت یاد کرنا ، ذکر کرنا ۔.
نام کا َڈنکا بَجانا
نام کو شہرت دینا ، نیک نام کرنا ، چرچا کرنا ۔
نام کا سِکَّہ
وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔
نام کا سِکَّہ جاری ہونا
حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔
نام کا سِکَّہ چَلنا
رک : نام کا سکہ جاری ہونا ۔
نام کا طالِب ہونا
نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔
نام کا عاشِق ہونا
نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔
نام کا کُتّا نَہ پالنا
سخت بیزار اور متنفر ہونا
نام کا َکلِمَہ پَڑھنا
بہت عزت سے نام لینا ، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا ۔
نام کا کَلِمَہ رَٹنا
رک : نام کا کلمہ پڑھنا ، ہر وقت تذکرہ کرنا ۔
<
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
>