( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلْتی آگ بُجھانا
فساد کم کرنا ، لڑائی کو مٹانا ، راڑ گھٹانا
جَلْتی آگ پَر تیل چِھڑَکْنا / ڈالْنا
رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔
جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا
رک : جلتی آگ بجھانا
جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا
جھگڑے فساد کو شہ دینا ، لڑائی چمکانا ، شرو فساد میں اضافہ کرنا ۔
جَلْتی آگ میں چھوڑْنا
مصیبت میں مبتلا کرنا ، آفت میں ڈالنا ۔
جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا / کُودْنا
اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔
جَلْتی آگ میں گِرْنا
رک : جلتی آگ میں کودنا ۔
جَلْتی بَلْتی دُھوپ
دوپہر کی جھلسانے والی دھوپ ۔
جَلْتی پَر تیل کا کام دینا / کَرْنا
رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔
جَلْتی دوپَہَر
دوپہر کی جھلسا دینےوالی دھوپ ۔
<
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
>