( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
اَبادانی
رک : آبادی .
اُبار
چھٹکارا ، بچاؤ ، نجات .
اُبارْنا
۱. بچانا ، باقی رکھنا ، جمع کرنا .
۲. نجات دلانا ، چھڑانا .
اُباری
بچا ہوا ، جھوٹن ، پس خوردہ .
اُباْریا
رک اُباری .
اَبازِیْر
مصالحے ، مسالے .
اَبازِیْری
اَبازیر (رک) سے منسوب ، وہ چیز جس میں مسالے شامل ہوں ، مسالے دار .
اُباسی
جماہی .
اِباضَّیہ
خارجیوں کا ایک فرقہ جس کا بانی عبد اللہ بن اباض تھا ، یہ لوگ اپنے تمام مخالفوں کو کافر سمجھتے تھے .
اَباطِح
اَبْطَح (رک) کی جمع .
<
۱
۲
۳
۴
۵
>