( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
ابن ِ مُلْجِم
عبدالرحمٰن نامی گروہ خوارج کا ایک شخص ، جس نے مسجد کوفہ میں حضرت علی کو سجدے میں شہید کیا.
اَبْنا
۱. بیٹے ؛ بیٹے بیٹیاں ؛ آل اولاد ، ذریات ، نسل .
۲. نسبت رکھنے والے ، ہم جنس ، اہالی ، جیسے : ابناے دہر ( = اہل دنیا ).
۳. ابناے آدم ، بنی نوع انسان ؛ انسان .
۴. فارس کے امرا و اشراف جو یمن میں قیام پذیر ہو گئے تھے
اَبْنا ءُ السَّبِیلْ
ابن اسبیل (رک) کی جمع.
اَبْنا ے جِنس
۱. نوع انسانی کے افراد ، بنو آدم ، نیز ہم جنس .
۲. ایک قبیل یا گروہ کے افراد ، ہم پیشہ ، ہم مشرب ، ہموطن.
اَبْنا ے جَہاں
اہل دنیا ، نیز دنیا دار لوگ
اَبْنا ے دنیا
رک : ابناے جہاں .
اَبْنا ے دہر
اہل دنیا ، دنیا دار لوگ ؛ آج کل کے انسان ، ہمعصر
اَبْنا ے روزگار
رک : ابناے دہر.
اَبْنا ے زماں
رک : ابناے دہر.
اَبْنا ے زَمانَہ
رک : ابناء دہر.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>