( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶   ۷       >
  1. اُلُّوسِیدھا ہونا کا گوشْت کھایا ہے

    بیوقوف ہو گئے ہو
     

  2. اُلُّوسِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

    گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).
     

  3. اُلُّوسِیدھا ہونا کی خاصِیَت رَکْھنا

    سبز قدم یا منحوس ہونا.
     

  4. اُلُّوسِیدھا ہونا کی دُم

    احمق ، بے وقوف ، سیدھا سادہ آدمی (دریائے لطافت) .
     

  5. اُلُّوسِیدھا ہونا کی گانڈ

    دشنام اور تحقیر کا کلمہ
     

  6. اُلُّوسِیدھا ہونا کی لَکْڑی پھیرنا

    بہلا پھسلا کر قابو میں لا نا .
     

  7. اُلُّوسِیدھا ہونا کی مادَہ

    نہایت بیوقوف .
     

  8. اُلُّوسِیدھا ہونا کے مُنھ نام پَڑا

    (کنایتہً) بد قسمتی یا نحوست میں مبتلا ہوا (کہتے ہیں کہ اگر الو کے کان میں کسی کا نام پڑجاتا ہے تو وہ اسے جپتا رہتا ہے جب تک اس شخص کو نحوست نہ گھیر لے یا وہ مر نہ جائے
     

  9. اُلُّوسِیدھا ہونا کِھلانا

    رک : الو کا گوشت کھلانا.
     

  10. اُلُّوسِیدھا ہونا ماخْرا

    (دشنام یا تحقیر کے طور پر) بے عقل ، بے وقوف ، احمق ، گدھا .