( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰ نتائج (۰سیکنڈ )
اِمْلا طراز
لکھنے والا ، کاتب .
اِمْلا نَوِیس
استاد وغیرہ کے بولے ہوئے الفاظ یا عبارت لکھنے والا .
اِمْلاک
ملکیت ، جائداد .
اِمْلائی
۱. املا سے منسوب ، املے کا .
اَمَلْناس
۱- جوز کے درخت کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے داراور پیلے ہوتے ہیں Cathartocarpus (cassia) Fistula .
۲. املتاس کی پھلی کا گوداجو چپچپابدبوداراورسیاہ رنگ ہوتا ہے (اکثر مسہلہ وملینہ دواؤں میں مستعمل ) .
اَمَلَنْاسی
املتاس (رک) سے منسوب .
امل داری
( کاشتکاری ) کا شتکارکےلگان یا محصول زرنقد میں وصول کرنےکاطریقہ .
اَملَسَ
نرم اور چمکیلا .
اَمَل٘نا
ترشی سے دانتوں کا کھٹیا جانا .
اَمَلَنْا
پیٹ کی رگوں کا کھنچ جانا ، تشنج اعصاب ہونا .
<
۱
۲
۳