( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بِجْلی کا گولا
کانْچ کا بنا ہوا نازک حباب نما قمقمہ جس میں بجلی کا روشن ہونے والا تار محفوظ رہتا ہے ، بلب
بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے
آفت غریبوں ہی پر آتی ہے ، نامور ہی پکڑۓ جاتے ہیں
بِجْلی کَرنا
(ہانْک و تیغ زنی) بجلی کا دانْو کرنا ، تیغ زنی میں چودھویں گھائی استعمال کرنا
بِجْلی کَڑَک
(بنوٹ) بنوٹ کے سو ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ کا نام
بِجْلی کَڑَکْنا
بادلوں کی رگڑ سے بجلی چمکنا اور گرج پیدا ہونا
بِجْلی کَونْدْنا
بجلی چمکنا
بِجْلی کی تَلْوار
اس لوہے کی تلوار جس پر بجلی گری ہو ، نہایت تیز تلوار ، تیغ براں
بِجْلی کی رَو
وہ کہربائی لہر جو برقو توانائی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے.
بِجْلی ک کُبّی
رک : بجلی کا گولا.
بِجْلی کی لَپَک
بجلی کی چمک
<
۱
۲
۳
۴
>