( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
تِین تال
(موسیقی) سر اور لے کا انداز جس میں مقرر ضربات ہوتی ہیں ؛ طبلے کی مقررہ تالوں کی ایک قسم.
تِین تال گانا
تین تال (رک) کے بول ادا کرنا یا ان بولوں کے مطابق گانا.
تِین تالَہ
رک : تین تال ، تتالہ.
تِین تِتالَہ
عدد تین ، طاق عدد.
تِین تِتالَا چوتھے کا منہ کالا
تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.
تِین تِرِْلِوک / تلوِک
آسمان زمین اور زمین کے نیچے کا طبقہ ، تمام عالم ، کل کائنات.
تِین ترِلوک دِکھائی دینا / نَظر آنا
۱. (ہندو) بپتا پڑنا ، بد حال ہونا.
۲. چودہ طبق روشن ہو جانا ، بے حد پریشان ہونا.
تِین تَِرہْٹی مِلے پَکْنا رَہ گَیا
تربٹی برہمن کسی اور کے ہاتھ کا پکا ہوا نہیں کھاتے اور اگر کہیں اکٹھے ہو جائیں تو باتوں میں رہ جاتے ہیں اور کھانا پکانا رہ جاتا ہے ، اس پر طنز ہے.
تِین تَفَْرَِْقَہ
پریشان ، تتر بتر.
تِین تیرا
رک : تین تیرہ.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>