( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶ نتائج (۰سیکنڈ )
جَماعَتی
۱۔ جماعت (رک) سے منسوب ، سماجی ، اجتماعی .
۲۔ (مسیحی) اجتماعی ، انگ : کا ترجمہ Congregation
۳۔ (ادب) کسی گروہ گروپ یا حلقے سے منسوب .
جَماعَتی خُود مُختاری کا حامی
(مسیحی ) کلیسا کی آزادی کی حمایت کرنے والا، انگ : کا ترجمہ (Congregationalist) Independent
جَماعَتی خود مُخْتاری کا عَقِیدَہ
(مسیحی) کلیسا کے آزادانہ اختیارات کا ادارہ
جَماعَتی خود مُخْتاری کا قائل
(مسیحی) کلیسائی خود مختاری کی حامی انجمن
جَماعَتی قَداس
(مسیحی) اجتماعی عبادت
جَماعَتی کَلِیسیا
(مسیحی) عقیدہ مسیحی کی اجتماعی حیثیت
جَماعَتی گانا
(مسیحی) Singing کا ترجمہ ، سنگیت
<
۱
۲
۳