( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
جَوزَۂ ہَراوَل
فوج کے اگلے دستہ کا ایک حصہ یا ذیلی شاخ .
جَوزَہَر
۱. فارسی گوزہر سے معرّب ؛ (فلکیات) فلک قمر منقسم ہوتا ہے چار افلاک پر ان میں سے تین فلک کرۂ ارض کو محیط ہیں اورایک فلک صغیر کہ وہ محیط نہیں جو محیط ہیں ان تینوں میں سے اول کو جوزہر کہتے ہیں.
۲. تیر.
جَوزَئی
رک: جوزی معنی ۲.
جَوزی
۱. حلوا جس میں جائفل اورجاوتری وغیرہ بھی پڑتی ہے.
۲. جوز (رک) سے منسوب، جوز کے رن٘گ کا.
جَوزَِّیہ
جوز (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (نباتیات) جوز کا خاندان، لاط : Juglandacea .
<
۱
۲
۳