( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
حَرام کا
رک : حرام زادہ.
حَرام کا بول اُٹھْتا ہے حَلال کا جُھک جاتا ہے
رذیل اکڑتا ہے شریف نرمی اختیار کرتا ہے.
حَرام کا پِلّا
رک : حرام زادہ.
حَرام کا پیٹ
حرام کا تُخم ، ناجائز عمل ، نطفۂ حرام ، حمل جو ناجائز طریقے پر قرار پائے.
حَرام کا تُخْم
رک : حرام زادہ.
حَرام کا تِکّا
رک : حرام کا تُخم.
حَرام کا جَنا
رک : حرام زادہ.
حَرام کار
زانی ، بدکار
حَرام کاری
زنا ، بدکاری ، بدفعلی .
حَرام کا مال
وہ مال جو ناجائز طور طور پر حاصل ہوا ہو؛ رشوت .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>