( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
خَرابا خانَہ
رک : خرابات معنی نمبر ۱ .
خَرابا ِ کُہَن
مراد : دنیا .
خَراباتی
۱. (i) شرابی و مے خوار .
(ii) عاشق ، محبوب .
۲. جُواری .
۳. (تصوف) اس سالک کو کہتے ہیں جو اپنی خودی کو خیر باد کہ کر نیستی اختیار کرے . اس کو صاحب تجرید بھی کہتے ہیں .
خَراباد
رک : خرابات .
خَرابَتی
صوفی منش انسان .
خَرابَہ
۱. ویرانہ ، کھنڈر .
۲. غیر آباد مکان ، ٹوٹا پھوٹا گھر .
۳. بنجر علاقہ ، نا قابل کاشت زمین ایسی فصل یا زراعت جو کس یوجہ سے تباہ یا خڑاب ہو چکی ہو .
۴. (مجازاً) دنیا ، عارضی قیام گاہ ؛ خانقاہ .
۵. خرابی (قدیم) .
۶. (مجازاً) ٹھکانہ ، وطن .
خَرابَہ پَڑْنا
خلل واقع ہونا ، کھنڈت پڑنا .
خَرابَہ خانہ
عارضی قیام گاہ ؛ خانقاہ ، (مجازاً) دنیا .
خَرابَہ کَرْنا
ستیاناس کرنا ، نقصان کرنا .
خَرابَہ ہونا
خرابہ کران (رک ) کا لازام اجاڑ ہونا ، ویران ہونا ، خراب ہونا ناقابل ریائش ہونا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
>