( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۲ نتائج (۰سیکنڈ )
خَیمَہ زَنی
خیمہ لگانا ، خیمہ لگانے کا کام ۔
خَیمَہ ساز
خیمہ بنانے والا ۔
خَیمَہ فِگْن
رک : خیمہ زن ۔
خَیمَہ کَرْنا
ڈیرا ڈلنا ، خیمہ نصب کرنا ، خیمہ لگانا ۔
خَیمَہ کَھڑا کَرْنا
خیمہ نصب کرنا ، تن٘بو لگانا
خَیمَہ کَھڑا ہونا
خیمہ نصب ہونا ، تنبو لگنا ۔
خَیمَہ گاڑنا
خیمہ لگانا ، فروکش ہونا ۔
خَیمَہ گاہ
خیمہ لگانے کی جگہ ، وہ مقام جہاں خیمے لگے ہوں ، کیمپ ، لشکرگاہ ۔
خَیمَہ گاہ کَرْنا
کسی جگہ خیمہ لگانا ، کسی مقام پر پڑآؤ ڈالنا ۔
خَیمَہ لَگانا
ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
>