( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
رَوشْنی کی مَوج
(طبیعیات) روشنی کی لہر (Light Wave) کا اُردو ترجمہ.
رَوشْنی گُل ہونا
۱. چراغ یا شمع وغیرہ کا بُجھنا.
۲. اندھا ہو جانا ، دِکھائی نہ دینا.
رَوشْنی لینا
اُجالا حاصل کرنا ، سیکھنا ، رہنمائی پانا.
رَوشْنی ماند پڑنا
روشنی کم ہو جانا ؛ وقعت کم ہو جانا.
رَوشْنی میں
پیشِ نظر ، ضمن میں ، سامنے رکھ کے.
رَوشْنی میں آنا
واضح ہونا ، روشن ہونا ، توجہ پانا ، زیرِ غور آنا.
رَوشْنی میں لانا
اُجالے میں لانا ؛ حقیقت کو ظاہر کرنا.
رَوشْنی ہونا
روشن کرنا (رک) کا لازم ، اُجالا ہونا ، چراغاں ہونا.
<
۱
۲
۳