( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳۹ نتائج (۰سیکنڈ )
زَن
تیز رفتاری کی آواز ۔
زَن زَن
کسی چیز کے تیز چلنے کی آواز ۔
زَن سے
بہت تیزی سے ، زنّاٹے کے ساتھ ۔
زِنا
کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت ۔
زِنا بِالْجَبْر
کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل ۔
زِنا بِالشَّہادَت
ایسا گناہ جس کی شہادت موجود ہو ، جس گناہ کی گواہی ہو ۔
زِنا زادَہ
حرام سے جس کی ولادت ہو ، حرام زادہ ۔
زِنا کار
غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت و مجامعت کرنے والا ، زانی ۔
زِنا کاری
حرام کاری ، زِنا ، بدکاری ۔
زَنابَٹَہ
جامد ٹیلہ ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>