( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سابَری
سابر کا ، سابر سے منسوب اور متعلق ؛ مراد : سابر کے چمڑے کا بنا ہوا.
سابَری
بِرِّ صغیر کی ایک زبان.
سابِری
۱. کھجوروں کی بہت اچَھی قِسم ، عُمدہ قسم.
۲. نہایت اعلیٰ قسم کا کپڑا ، ململ.
سابِع
ہفتم ، ساتواں.
سابِعاً
ساتویں ، ساتواں.
سابِعُون
اہلِ تشیَع کے ایک فِرقے کا نام یہ لوگ صرف سات اماموں کو تسلیم کرتے ہیں ( ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ امام جعفرِ صادق کی وفات پر امامت اسمٰعیل کے بیٹے محمد المکتوم کے حَصَے میں آئی نہ کہ جعفر کے پیٹے موسیٰ الکاظم کے حِصّے میں ) ، اسمٰعیل خوجے.
سابِعَہ
ساتَواں.
سابِعِین
ساتَواں ، سات.
سابَق
رک : سبق.
سابِق
۱. ( مقابلۃً) پچھلا ، متقدّم ، گُزشتہ ، ترتیب میں پہلے آنے والا ، (لاحق کی ضِد ).
۲. گُزشتہ ، ہوا زمانہ.
۳. سبقت لے جانے والا ، بڑھا ہوا .
۴. سبق دینے والا ، اُستاد ، خلیفہ.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>