( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سَن اُڑْنا
دل دھک دھک کرنا.
سَن چَڑْنا
لرزہ ہونا ، کپکپی چُھوٹنا.
سَن سَن
۱. سن کی متواتر آواز ؛ سنسناہٹ کے ساتھ.
۲. پتّوں پر سے رِینگنے والے کِیڑوں کی آواز.
سَن سَن کَرْنا
۱. کپکپانا ، لرزنے لگنا ، کپکپاہٹ محسوس کرنا.
۲. سن سن کی آواز نکلنا ، سنسنانا.
۳. سائیں سائیں کرنا ، سنّاٹا ہونا ، وِیرانی برسنا ، بے رونقی ، اُجڑا اُجڑا سا نظر آنا.
سَن سے
جلدی سے ، زن٘اٹے سے.
سَن سے جی / طَبِیعَت ہو جانا
ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.
سَن سے نِکَل جانا
جلدی سے نِکل جانا ، زنّاٹے سے یا آواز کے ساتھ نِکلنا.
سَن سے ہو جانا
چونک پڑنا ، لرز جانا (خوف و نا اُمیدی سے) .
سَن
سُورج ؛ دھوپ (مُرکبات میں مُستعمل) .
سَن سِٹْروک
لُو کا اثر ، لُو لگنا ، حرارت یا بُخار جو گرمی کی شِدّت سے پیدا ہو جائے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>