( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سَوال ڈالْنا
اِلتجا کرنا ، درخواست کرنا .
سَوال رَدْ کَرْنا
کسی کی اِلتجا کو ٹُھکرا دینا ، اِنکار کردینا .
سَوال کُچھ جَواب کُچھ
رک : سوال دیگر جواب دیگر .
سَوال کَرْنا
۱. پُوچھنا ، دریافت کرنا ، اِستفسار کرنا .
۲. پُوچھ گچھ ، احتساب .
۳. خواہش کرنا ، چاہنا ، طلب کرنا .
سَوال کی صُورَت
وضع قطع جس پر سوالی ہونے کا شک ہو ، گداگر کا حُلیہ .
سَوال لَگْنا
درخواست پیش کرنا ، مُلتجی ہونا .
سَوال مؤصِلْ اِلیَ المطلُوب
مطلب تک پہنچانے والا سوال ، ایسا سوال جس سے وہ مطلب نِکلتا ہو جو پُوچھنے والا چاہتا ہے یا جس کی اُمید رکھتا ہو .
سَوال نامَہ
ان سوالات کی فہرست جن کے جوابات مطلوب ہوں ، سوالات کی فہرست جو کسی مسئلے کے متعلق رائے عامہ معلوم کرنے کے لیے مرتب کیے گئے ہوں .
سُوالات
سوال (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مُستعمل .
سُوالات ِ جِرَح
(قانون) فریقِ ثانی کے گواہوں پر کِیے جانے والے جِرح کے سوال
<
۱
۲
۳
۴
۵
>