( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سَودا چُکنْا
رک : سودا پٹنا ، لین دین کا معاملہ طے پانا۔
سَودا خَرِیدْنا
۱۔ کھانے پینے کی چیز خریدنا ، کوئی چیز مول لینا.
۲۔ بکھیڑا مول لینا.
سَودا دَسْت بَدَسْت ہونا
کسی چیز کا فروخت ہو جانا اور نقد قیمت وصول ہو جانا۔
سَودا دِلانا
کھانے پینے کی چیزیں دِلانا ، کوئی چیز دِلوانا۔
سَودا سرَ لینا
اپنے پیچھے عذاب لگانا ، مُصیبت خریدنا۔
سَودا سُلَف
خورد و نوش کا سامان جو بازار سے خریدا جائے۔
سَودا سُلَف کَرْنا
بازار سے سودا سُلف خریدنا۔
سَودا فَروشی
سامان بیچنا ، سودا فروخت کرنا۔
سَودا کار
معاملہ طے کرنے والا ، سودابازی کرنے والا۔
سَودا کاری
سوداکار (رک) کا کام.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>