( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۳ نتائج (۰سیکنڈ )
شاخ ِ زَر
سونے کی سلاخ جو خزانے میں رہتی ہے .
شاخ ِ زَعْفَران
۱. زَعفران کی ٹہنی ؛ ( کنایۃَّ ) خاص خوبی ، نمایاں خصوصیت ، سُرخاب کا پر .
۲. وہ چیز جسے دیکھ کر انسان ہنسنے لگے، خندہ آور شے، عجیب یا انوکھی چیز .
۳. ( کنایۃَّ) زرد رن٘گ .
۴. ( طنزاً) کبر و نخوت ؛ مغرور، خود بیں آدمی .
شاخ ِ زَعْفَران سَمَجْھنا
افضل و اعلیٰ خیال کرنا ، بے مثل و یگانہ شمار کرنا .
شاخ ِ زیتُون دکھانا
لالَچ دینا ؛ دم دلاسا دینا .
شاخ ِ سِدْرَہ
( روایۃَّ ) بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا .
شاخ شاخ
ہرشاخ پر، الگ الگ ، ٹہنی ٹہنی ، جزوجزو .
شاخ شاخ کَرْنا
تجزیہ کرنا ؛ حصہ بخرے کرنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا.
شاخ ِ غَزال
ہرَن کا سینگ ؛ ( کنایۃَّ) کمان ؛ نیا چان٘د ، ہلال .
شاخ کَش
سینگی لگانے والا ، سینگی کھینچنے والا .
شاخ ِ کَماں
کماَن کی لکڑی جو خمدار ہوتی ہے ؛ (کنایۃَّ) بڑھاپے کی جھکی ہوئی کمر، خمیدہ کمر .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>