( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
شَفاعَت گَر
سفارش کرنے والا
شَفاعَت نامَہ
سفارشی چٹھی ، سفارشی خط
شَفّاف
۱. جس میں سے روشنی کی شعائیں گزر جائیں، وہ چیز جس سکے آر پار نظر آوے، مُنزّہ
۲. (i) صاف، اس قدر صاف کہ اس میں چمک پیدا ہو جائے، گرد و غبار غلاظت سے صاف اور پاک
(ii) کدورت یا بغض سے پاک
شَفّافی
۱. صفائی ، چمکیلا پن ، عکس ریزی
۲. (مجازاً) پاکیزگی
شَفّافِیَّت
کسی چیز کا شفاف ہونا، شفافی
شِفائی
شفا دینے والا
<
۱
۲
۳