( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
صَحِیح ُ السّمْت
درست سمت رکھنے والا، ٹھیک روش پر چلنے والا.
صَحِیح ُ الْعَقْل
رک : صحیح الدماغ.
صَحِیح ُ الْعَقِیدَہ
وہ جس کا عقیدہ درست ہو، ایقان رکھنے والا، عقیدے کا پکا.
صَحِیح ُ الْقَلَم
وہ مصنف جس کی تحریر عیوب سے پاک ہو، درست زبان لکھنے والا.
صَحِیح ُ الْمَذاقی
درست مذاق رکھنا، خوش ذوقی، ستھرا ذوق.
صَحِیح ُ الْمِزاج
تندرست ؛ راست طبع ؛ سلیم الطبع.
صَحِیحُ
صَحِیح ُ الْمِزاجی
تندرستی، صحت نیز راست طبعی.
صَحِیح ُ الْمَسْلَک
درست طریقے والا، ٹھیک راستے پر چلنے والا، صحیح کام کرنے والا.
صَحِیح ُ النَّسَب
وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>