( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ضِد دِلانا
ایسی بات کہنا جس سے مخاطب کو اڑ پیدا ہو جائے .
ضِد رَکْھنا
۱. دشمنی و عداوت رکھنا (مخزن المحاورات) .
۲. ضد پوری کرنا ، کسی کے مسلسل کہنے کے مطابق عمل کتنا کہا مان لینا .
ضِد ِّ ساعَتی
گھڑی کی چال کے مخالف سمت میں ، خلافِ ساعت .
ضِد ِّ سَم / سُمُوم
(طب) وہ ضد اجسام (رک) جو جراثیم یا سمایا کے پیدا کردو زہر کو کسی جانور کے جسم میں داخل کیے جانے پر اس کے خلاف پیدا ہوتے ہیں ، دافعِ سم ، انگ : Antitoxin .
ضِد ِ سَمِّیَّہ
رک : ضدِّ سم .
ضِد ِ صَنوبَری
(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گلؤ دُم .
ضِد ِّ عُقْدَہُ
(طبیعیات) مرنعش جسم کے وہ نقطے جہاں ارتعاش سب سے زیادہ ہوتا ہے ، مقررہ لہروں کے تسلسل میں زیادہ سے زیادہ ہٹاؤ کے نقطے ، انگ : Antinodes .
ضِد ِّ قَلْبْ نُما
رک : ضدِّ صنوبری .
ضِد ِّ قَلْبی
رک : ضد صنوبری .
ضِد کا پُورا ہے
اپنی ہٹ نہیں چھوڑتا
<
۱
۲
۳
۴
۵
>