( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
عَرْش پَر دَِماغ پُہَنچْنا
بہت مغرور ہونا ، ہے حد نازاں ہونا ، بہت اِترنا.
عَرْش پَردَِماغ پُہونچانا
مغرور کر دینا یا ہوجانا.
عَرْش پَر دَِماغ ہونا
عرش پر دماغ پہنچنا ، بہت مغرور ہونا.
عَرْش پَر کُرْسی بِچھانا
اعلیٰ سے اعلیٰ مرتبے پر پہنچانا.
عَرْش پَناہ
(مجازاً) نہایت عالی مرتبہ ، نہایت بلند و بزرگ.
عَرْش پَیما
عرش ناپنے والام ؛ (مجازاً) عرش تک پہنچنے والا ، بلند مقام.
عَرْش تاز
عرش پر دوڑنے والا ، بلند پرواز ؛ (عموماً) بلند مضامین رقم کرنے والا (قلم وغیرہ).
عَرْش تَک دَِماغ پُہَنچْنا
رک : عرش پر دماغ پہنچنا.
عَرْش ِ ثانی
مراد : کُرسی.
عَرْش چُھو آنا
عرش تک پہنچ جانا ، بہت بلند ہونا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>