( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
مُسْتَقْبِلَہ
مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔
مُسْتَقْبِلی
مستقبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مستقبل کا ، آئندہ زمانے والا ۔
مُسْتَقْبِلِیات
آیندہ زمانے کے واقعات یا حالات کا علم یا اس کا مطالعہ ۔
مُسْتَقبِْلِیَت
فنون ِلطیفہ کی ایک تحریک جو پہلی جنگ عظیم سے پہلے (اٹلی میں) شروع ہوئی تھی جس کے زیراثر پرانی روایات اور اسالیب اظہار کو ترک کرکے جذبات کی ترجمانی بالکل نئے اشارات سے کی گئی (Futurism) ۔
<
۱
۲
۳