( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَقصَد کو پُہَنچنا
مراد پانا ، مقصد پورا ہو جانا ، حاصل کر لینا
مَقصَد کی آنکھ سے دیکھنا
مقصدیت کو پیش ِنظر رکھنا ، اُصول پسندی سے کام لینا ۔
مَقصَد کیا ہے
کیا چاہتے ہیں ، کیا غرض ہے ، کیا کام ہے
مَقصَد کُھلنا
اِرادہ ظاہر ہونا ، واضح ہونا ، منشا ظاہر ہونا
مَقصَد مِلنا
مطلب حاصل ہونا ، مدعا پانا ۔
مَقصَد نکالنا
مطلب جان لینا ، مدعا سمجھنا ، مقصد معلوم کرنا۔
مَقصَد وُجُود
مقصد حیات ، وجود میں آنے کا سبب
مَقصَد وَحِید
اصل مقصد ، حقیقی مدعا ، نصب العین ۔
مَقصَد وَر
کامیاب ، بامراد ۔
مَقصَد وَری
کامیابی ، مقصد حاصل ہونا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
>