( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ اُٹھائے آنا
بے دھڑک آنا ، بلا جھجھک داخل ہونا ۔
مُنہ اُٹھائے آ نِکَلنا
رک : منھ اُٹھائے چلے آنا ۔
مُنہ اُٹھائے جانا
۱۔ بغیر کہے سنے سیدھا چلا جانا ، شتر بے مہار کی طرح جانا ، اندھوں کی طرح جانا ۔
۲۔ حیرت سے ۔
مُنہ اُٹھائے چَلے آنا
بے دھڑک چلے آنا ، درانہ چلے آنا ، دیکھے بھالے بغیر چلے آنا ۔
مُنہ اُٹھائے چَلے جانا
بے ارادہ روانہ ہونا ، لاپروائی سے جانا ، بے دھڑک چل پڑنا ۔
مُنہ اُٹھ جانا /اُٹھنا
میلان یا رحجان ہونا ۔
مُنہ اُٹھے
صبح سویرے ، تڑکے ، علی الصباح ، دن نکلے
مُنہ اُجالا کَرنا
سرخ رو کرنا ، عزت بنی رکھنا ، کامیاب کرنا۔
مُنہ اُجالا / اُوجالا / اُونجالا ہونا
منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔
مُنہ اُجالے
علی الصباح ، صبح سویرے ، تڑکے ، دن نکلنے پر
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>