( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
نانی مَری ناتا ٹُوٹا
نانی کے مرنے پر انسان کی قدر ننھیال میں نہیں رہتی
نانی نے خصم کیا نَواسا چٹّی بَھرے
رک : نانی خسم / خصم کرے الخ
نانی یاد آ جانا
نہایت پریشان ہو جانا ، گھبرا جانا ، ناک میں دم آ جانا ، مصیبت میں پھنس کر راحت کا زمانہ یاد آ جانا ۔
نانی یاد دلانا
مصیبت میں مبتلا کر دینا ، عاجز کر دینا ، تکلیف دے کر راحت کا زمانہ یاد دلانا ۔
نانی
نان (۱) سے منسوب یا متعلق ، نان کا ۔
نانی
کسی چیز کی زیادتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں
نانِیال
رک : ننھیال جو فصیح ہے
نانِیہال
رک : نانہال ۔
نانِیہالی
نانیہال (رک) سے منسوب ، ننھیال کا ۔
<
۱
۲
۳