( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناک بَھوں بَنانا
رک : ناک بھوں چڑھانا جو زیادہ مستعمل ہے ، ناراض ہونا ۔
ناک بَھوں چَڑیانا
رک : ناک بھوں چڑھانا ۔
ناک بَھوں چَڑھانا
ناراض ہونا ، بیزاری ظاہر کرنا ، رنجیدہ ہونا ، ناپسند کرنا ۔
ناک بَھوں دیکھنا
خیال رکھنا ، خاطرداری کرنا ، خوشی پوری کرنا ۔
ناک بَھوں سَکوڑنا / سُکیڑنا
رک : ناک بھوں چڑھانا ، تیوری چڑھانا ۔
ناک بَھوں سُکیڑ کَر کُچھ کَہنا
تیوری چڑھا کر جواب دینا ، عدم التفات و بے مزگی سے کچھ کہنا
ناک بَھوں سَمیٹنا
رک : ناک بھوں سکوڑنا ۔
ناک بَھوؤں چَڑھانا
رک : ناک بھوں چڑھانا ۔
ناک بَھویں چَڑھانا
رک : ناک بھوں چڑھانا ۔
ناک بَھویں چَڑھی رَہنا
غصے میں رہنا ، ناراض رہنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>