( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَسل حَرام
(بطور دشنام) حرامی اولاد ، ایسا شخص جو ولد الزنا ہو
نَسل خَتم ہو جانا
خاندان میں سے کوئی باقی نہ رہنا ، نسل ٹوٹنا ، نسل منقطع ہو جانا۔
نَسل دار
۱۔ اچھے خاندان سے تعلق رکھنے والا ، خاندانی ۔
۲۔ (عموماً پالتو جانوروں کے لیے) اچھی نسل کا ، اصیل
نَسل داری
اچھی نسل سے تعلق ؛ اصیل ہونے کی کیفیت یا حالت ۔
نَسل دَر نَسل
پشت در پشت ، ایک نسل سے دوسری نسل تک ۔
نَسل رانی
نسل چلانا ، نسل قائم رکھنا ، نسل بڑھانے کا عمل
نَسل زائی
نسل کو بڑھانے والا
نَسل قطع ہو جانا / ہونا
خاندان کا جدی سلسلہ ختم ہو جانا ، اولاد نہ رہنا ، نسل کا سلسلہ ختم ہو جانا ، نسل مٹ جانا نیز حیوانات کی کسی نوع کا خاتمہ ہو جانا
نَسل کَش
افزائش نسل کرنے والا ، نسل بڑھانے والا ۔
نَسل کَشی
نسل پیدا کرنے کا عمل ، افزائش نسل ، نسل بڑھانے کا عمل ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>