( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نِکاح ٹُوٹ جانا / ٹُوٹنا
کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔
نِکاح ثانی
دوسرا نکاح ، دوسرا عقد ، دوسری شادی ۔
نِکاح جَدِ ید
نیا عقد ، نکاح نو ، ازسرنو نکاح ۔
نِکاح خواں
نکاح پڑھانے والا ، قاضی جو نکاح پڑھائے ۔
نِکاح خوانی
نکاح پڑھانے کا عمل ؛ نکاح خواں (رک) کا کام۔
نِکاح دائِم
ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔
نِکاح دِیوانی
ایسا نکاح جو کسی نافذالوقت دیوانی قانون کے تحت اور اس کے مطابق کیا جائے ، سول میرج .
نِکاح رَجسٹَرار
وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ۔
نِکاح خارج ہونا
نکاح باطل ہو جائے ، نکاح ٹوٹ جانے کی بنا پر بیوی نہ رہنا ۔
نِکاح شَرعی
شریعت کے مطابق نکاح ، اسلامی شرع کی رُو سے نکاح ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>