( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَیا پَھل
تازہ پھل جو درخت سے پہلے پہل اُترا ہو ، وہ پھل جو ابھی چلا ہو ، موسم کا نیا پھل
نَیا پَھل دانت تَلے دُشمَن پانو تَلے
نیا پھل کھانے کو ملے اور دشمن ذلیل ہو ( نیا پھل کھاتے وقت عورتیں یہ فقرہ زبان پر لاتی ہیں) ۔
نَیا پُھول کِھلانا
رک : نیا گل کھلانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔
نَیا تَجربَہ ہونا
پہلی بار واسطہ پڑنا ۔
نَیا تَمَدُّن
جدید رہن سہن ، نئی تہذیب ۔
نَیا تَہہ دَرز
وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو ، ابھی کا بنا ہوا ، تازہ سلا ہوا ، بالکل نیا
نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنکھ
رک : نیا جوگی کاٹھ کا مندرا
نَیا جوگی کاٹھ کا مندَرا
خلاف ِرسم بات ، اوچھا پن ظاہر کرنا
نَیا چاند
پہلی رات کا چاند ، ماہِ نو ؛ مہینے کی ابتدائی راتوں کا چاند ، چڑھتا چاند ۔
نَیا چاند دیکھنا
پہلی بار نمودار ہونے والا چاند دیکھنا ؛ پہلی کا چاند یا ابتدائی راتوں کا چاند دیکھنا ، چڑھتے چاند کو پہلی مرتبہ دیکھنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>