( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰ نتائج (۰سیکنڈ )
پَیمانَہ ءِ حَرارَت
تھرما میٹر ، مقیاس الحرارت ، پیمانۂ بخار.
پَیمانَہ کَرْنا
شراب ناپ ناپ کر شیشوں میں بھرنا .
پَیمانَہ کَش
شراب پینے والا ، شرابی ، میخوار .
پَیمانَہ کَشی
۱. پیمانہ کش (رک) کا اسم کیفیت.
۲. (مصوری) کسی نقشے یا تصویر کا ناپ لینا یا ناپ کر اندازہ کرنا، تیاری میں ناپ کر مقابلہ کرنا.
پَیمانَہ گَرْدانی
جام پینا ، شراب نوشی .
پَیمانَہ لَبْریز ہو جانا / ہونا
رک : پیمانہ بھر جانا.
پَیمانَہ مَعْمُور پانا
موت کا احساس ہوجانا ، عمر کو ختم ہوتے دیکھنا.
پَیمانَہ مَعْمُور ہونا
زندگی کا زمانہ ختم ہونا.
پَیمانے کا گَرْدِش کَرْنا
شراب کا دور چلنا .
پیمانے کا گردش میں آنا / لانا
رک : پیمانے کا گردش کرنا.
<
۱
۲
۳