( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۰ نتائج (۰سیکنڈ )
چُولا
تاج ، کلغی (پرندوں کی) ، چوڑا ، چونْڈا
چولا
۱. جسم ، قالب ، شکل ، ڈھانْچا ، خول
۲. زندگی ، جیون ، روح
۳. انْگرکھا ، قبا ، ڈھیلا ڈھالا کرتا ، لباس ، پوشاک
۴. قبا سے ملتی جلتی دامن دار پوشاک جو دلہن کو برات کے روز پہنائی جاتی اس میں قینْچی نہیں لگائی جاتی یونْہی ٹکڑے ملا کے ڈھیلا ڈھالا سی دیا جاتا.
چولا بَدَلْنا
آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی فوسری شکل میں پھر پیدا ہونا ، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کڑنا ؛ ہیئت ربدیل کرنا ، کینچْلی اتارنا ، شکل و صورت بدل لینا ، روپ بدلنا ، بھیس بدلنا
۲. رنگ ڈھنْگ اختیار کرنا ، روش بدل لینا ، طریقہ کار میں تبدیل آنا.
چولا تَبدِیل کَرْنا
رک : چولا بدلنا
چولا چھُوٹْنا
جسم کا فنا ہو جانا ، ہیئت ربدیل ہو جانا.
چولا چھوڑْنا
۱. مر جانا ، انتقال کر جانا ، بدن سے روح پرواز کر جانا.
چولام
غلام کا غلام ، نہایت حقیر ، ادنیٰ سے ادنیٰ
چُولانا
چوانا (رک) کا تعدیہ.
چُولاْنَڈہ
وہ حلقہ یا چھید جس میں چول بٹھائی جاتی ہے.
چَولانی
۱. ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں ، لاط : Amaranthus Polygamus
۲. ایک بہت باریک اناج جس کو بھون کر لڈو بناتے ہیں، جنْگلی چاول
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>