( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰ نتائج (۰سیکنڈ )
کَڑوا گُھونٹ
ناگوار بات یا امر ؛ ناقابلِ برداشت چیز .
کَڑوا لَگْنا
برا معلوم ہونا ، ناگوار گزرنا ، بدمزہ محسوس ہونا ، تلخی پائی جانا ، ناگوار لگنا ، طبیعت کا قبول نہ کرنا .
کَڑوا مِزاج
کڑوے مزاج کا ، تند خو طبیعت ، تنک مزاج ، بدمزاج .
کَڑوا نِیم
نیم کا درخ جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوا ہے ؛ (مجازاً) نا گوار امر ، ناپسند چیز .
کَڑوا ہونا
ناراض ہونا ، خفا ہونا ، کسی چیز کا تلخ اور بدمزہ ہونا .
کَڑْواٹ
تلخی ، کڑواہٹ ، کڑواپن.
کَڑْواس
۱. تلخی ، کڑواہٹ (مٹھاس کی ضد).
۲. (کنایۃً) ناراضی ، غصہ ، خفگی .
کَڑْوانا
۱. کڑوا ہونا .
۲. (کنایۃً) ناگوار ہونا .
۳. (کنایۃً) خفا ہونا ، بگڑنا .
کَڑْواہَٹ
تلخی ، کڑواپن .
۲. (مجازاً) بدمزگی ، ناگواری .
کڑواہٹ
<
۱
۲
۳