( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶   ۷       >
  1. کھیت سَبْز ہونا

    جنگ ہونا ، کامیابی ہونا ، پھلنا پھولنا .
     

  2. کھیت کاٹْنا

    فصل کاٹنا ، کھیتی کاٹنا .
     

  3. کھیت کا لِکھا پَڑھا

    (لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .
     

  4. کھیت کَٹایا ، اَن داتا پایا

    ساری برکت اناج کی ہے .
     

  5. کھیت کَٹْنا

    فصل کٹنا ، کھیتی کٹنا .
     

  6. کھیت کَرْنا

    ۱. رات کو چاند نکلنا ، چاندنی پھیلنا ، چاندنی چھٹکنا .
    ۲. پڑ رہنا .
    ۳. (کاشت کاری) بونا ، جوتنا ، زراعت کرنا .
    ۴. مار ڈالنا ، پٹرا کر دینا (عموماً دینا یا ڈالنا وغیرہ امدادی فعل کے ساتھ).
     

  7. کھیت کَمانا

    کھیت میں کھاد یا گھورا وغیرہ ڈال کر اسے زرخیز بنانا ، کھیت کی زمین کو محنت کرکے پیداوار کے قابل بنانا .
     

  8. کھیت کِیار کَرْنا

    کھیتی باڑی کرنا ، بونا جوتنا ، کھیتوں میں کام کرنا .
     

  9. کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پر بَدی / پَڑی

    نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .
     

  10. کھیت کھائے گَدھا ، مارا جائے جُولاہا

    کسی کی آفت کسی پر آنا ، قصور کوئی کرے سزا کسی کو ملے .