( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
گانا نَچانا
۱۔ رقص کروانا ۔
۲۔ کسی کو بہت ستانا ، دق کرنا ، زچ کر دینا ۔
۳۔ پھیرے کرانا ، قواعد کرانا ، دوڑ دھوپ کرانا
گانا نَچوانا
پھیرے لگوانا ، دوڑ دھوپ کروانا ، تگ و دو کروانا ۔
گانا نَہ آئے آنگن ٹیڑھا
رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔
گانا نَہ جانُو/جانوں/جانے آنگن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
گانا نَہ سَکُوں/سَکے/آنگن ٹیڑھا
رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا
گانا نَہیں آیا تو کہے اَنگن بَنکا
رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا ۔
گانا واچ
ناچ گانا وغیرہ ، رقص و سرود ۔
<
۱
۲
۳