( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گِیرِنْدَہ
وصول کرنے والا ، پکڑنے والا ، مانْنے والا ، لینے والا.
گِیرِنْدَہ
(برقیات) آواز کو پکڑ کر جمع کر کے محفوظ کرنے کا آلہ.
گَیرُو
ایک قسم کی لال مٹّی جس سے اکثر جوگی وغیرہ اپنے کپڑے رنگتے ہیں.
گیرْوا
گیرو (رک) کے رنگ کا ، جیسے گیرو میں رنگا گیا ہو ، جوگیا رنگ کا.
گیرْوا پوش
گیرو کے رنگ کے کپڑے پہننے والا ، جوگی.
گیرُوئی
اناج میں لگنے والا ایک سرخ کپڑا ، رک : گیروی (ب).
گیرْوی
گیرو کے رنگ کی ، گیروا.
گیرْوی
ایک قسم کا سرخ کپڑا جو اناج کو لگ جاتا ہے .
گیری
گیرو (رک) کی مٹی.
گیری
دہلی آگرہ وغیرہ کی منڈی میں گھوڑے کی قیمت ٹھہرانے کی موقع پر خریدار کے روبرو دلالوں اور دکانداروں کی اصطلاح کا ایک لفظ اور مختلف لفظوں کی ترکیب کے ساتھ مختلف رقوم کے معنی میں ایمانی لفظ (کوڈ ورڈ) کے طور پر مستعمل.
<
۱
۲
۳