( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام کی تَسبِیح پَڑھنا
زبان پر کسی کا نام مسلسل لانا ، لگاتار کسی کو یاد کرنا ، ہر وقت ذکر کرنا ۔
نام کی پِلیٹ / تَختی
لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔
نام کی چِیز
وہ چیز جو کسی کے واسطے مخصوص کر دی یا منگائی جائے ۔
نام کی رَٹ
رک : نام کی تسبیح ۔.
نام کی رَٹ لَگانا
رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔
نام کی مالا جَپنا
رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔
نام کی َننّھی ، اُ ٹھا لے جائے دَھنّی
دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے
نام کی نَوبَت بَجانا
اپنا نام مشہور کرنا ، چرچا کرنا (اپنے کے ساتھ مستعمل) ۔
نام کے
نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔
نام کے بابا جی ، کَرنی چھاوَر
مکار ہے ، نام سے بزرگی ظاہر ہے اعمال سے نہیں
<
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
>