( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساحِل ِ نَجات
وہ کنارے جہاں انسان بچ کر جا لگے ، نجات.
ساحِلانَہ
ساحل کا ، ساحل کے علاقہ کا.
ساحِلی
ساحل کی طرف منسوب ، ساحل کا.
ساحِلی حُدُود
دریا یا سمندر کے کنارے کا علاقہ ، ساحل سے ملا ہو حصَہ.
ساحِلی خِطَّہ
سمندر کے قریب کا علاقہ.
ساحُورا
کھجور کے درخت کی ایک بیماری جس میں پتَوں کی رن٘گت بدل کر مائل بہ سفیدی ہو جاتی ہے.
ساخْت
۱. بناوٹ ، ترکیب ؛ (مجازاً) ہیّت ، شکل ، ڈول.
۲. حقیقت ، عمل ، صنعت ، کاریگری.
۳. تصنَع ، تکلّف ، غیر حقیقی پن.
۴. (ادب) الفاظ کی ترتیب ، ترکیب نحوی.
۵. بنائی ہوئی بات ، مکر ، جُھوٹ ، فریب.
۶. درال ، گھوڑے کا زین اور زیور.
ساخْتَگی
(تنہا کم استعمال ہوتا ہے) بناوٹ ، تصنّع.
ساخْتَمانی
ساخت سے متعلق ، تعمیری.
ساخْتَہ
۱. بنایا ہوا ، تیّار کیا ہوا.
۲. مصنوعی ، بناوٹی ، نقلی ، جعلی.
۳. آراستہ ؛ آمادہ ، مُستعد ، سجا ہوا.
<
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
۳۷
>