( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام لَگانا
۱ ۔ الزام دھرنا ، قصور کسی دوسرے کے ذمے ڈالنا ، کسی جرم میں ماخوذ کرنا ، دوش لگانا ۔
۲ ۔ نام کرنا ، منسوب کرنا ؛ حصہ دینا ۔
نام لَگ جانا / لَگنا
نام لگانا (رک) کا لازم ، تہمت لگنا ، کوئی قصور ذمے لگنا
نام لِلّٰہ
اللہ کے نام پر
نام لِوانا
نام لینا (رک) کا متعدی المتعدی ۔
نام لے بَِیٹھنا
بے سوچے سمجھے کسی کا نام لینا
نام لے دینا
سی پر الزام لگانا ، کسی کا نام بتانا
نام لے کَر / کے
نام سے ، نام کی بدولت ؛ کسی بزرگ کے طفیل ؛ برکت کے لیے کسی بزرگ کا نام لے کر یا کسی کو اُستاد یا کامل مان کر
نام لے کَر / کے پُکارنا
کسی کو اس کے نام سے بلانا ، مخاطب کرنا ۔
نام لے کَر مانگ کھانا
کسی بزرگ وغیرہ کے نام سے مانگ کر گزارا کرنا
نام لے لے کَر پُکارنا
دوسروں کو (ان کے) نام سے علی الترتیب مخاطب کرنا
<
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
۳۷
>