( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساخی
۱. (دلالی) دمڑی.
۲. ساقی.
ساد
آواز ، شور و غُل ، گُون٘ج ، آواز دینا ، بُلانا ، جواب میں آواز دینا.
ساد
۱. خواہش ، طلب ، آرزو ، میلان.
۲. سادھ (رک) ، وہ مِٹھائی اور ترکاری وغیرہ جو حاملہ عورت کے میکے سے اُس کی سُسرال بھیجی جاتی ہے.
سادا
رک : سادہ.
سادا ڈوار
( بندھائی) بغیر کلابتو کی لپیٹ کا معمولی گھٹیا سی قسم کا ڈورا.
سادا زیوَر
( سناری) وہ زیور جس میں کسی قسم کا نگ نہ جڑا ہو اور نہ مینا کاری ہو.
سادا سالَن
بغیر ترکاری کا پکایا ہوا گوشت ، وہ گوشت جو گھی میں بُھون کر پکائیں اور اس میں ہلدی ہو نہ ترکاری.
سادا سُودا
رک : سادہ.
سادا کَپْڑا
( بنائی) وہ کپڑا جس کی بناوٹ میں بیل بُوٹی اور دھاری ، چوخانہ وغیرہ کُچھ نہ ہو.
سادات
۱. رک : سَید جس کی یہ جمع ہے.
۲. سردار مالک.
<
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
>