( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
اَبْنا ے ظُلْمات
اس ( تاریکی و گمراہی کی ) دنیا کے رہنے والے
اَبْنا ے عَصْر
رک : ابناے دہر .
اَبْنا ے مُلْک
ایک ملک کے باشندے ، ہموطن
اَبْنا ے وَطَن
رک : ابناے ملک
اَبْنا ے وَقْت
وقت کے سانچے میں ڈھل جانے والے لوگ ، وقت کی مصلحت پر چلنے والے اشخاص.
اُبْنا
اُگنا ، اُپجنا.
۲. اوپر اٹھنا ، گہرائی سے اوپر آنا، ابھرنا.
اَبِناس/ش
( تباہی یا زوال سے ) امان ، سلامتی ، بچاؤ
اُبِناسی/شی
غیر فانی ، لازوال.
اُبِناسی/شی
غیر فانی مادہ
اَبنْدُو
( وہ حرف) جس پر نقطہ نہ ہو ، بلا نقط ، بے نقط
<
۱
۲
۳
۴
۵
>