( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۷ نتائج (۰سیکنڈ )
اُلُّوسِیدھا ہونا ماں کا خَبْطی بَچَّہ
موروثی احمق
اُلُّوسِیدھا ہونا ہونا
فریفتہ ہونا ، نشے میں دھت ہونا .
اُلْوا
رک : الو
اَلْواث
آلودگیاں ، متعلقات ، میل کچیل .
اَلْواح
۱. تخنیاں ؛ خوشخطی وغیرہ کے نمونوں کے کتبے ؛ کتابوں کے سرورق کی منقش تحریریں .
۲. قبروں کے پتھر، پتھروں پر کھدی یا لکھی ہوئی تحریریں .
اَلْواحی
الواح (رک) سے منسوب .
اَلْواط
خلاف وضع فطرت فعل کے عادی ، لونڈے باز ؛ بد معاش لوگ
اُلو اُلو لگنا
بھیانک معلوم ہونا
اَلْوان
بہت سے رنگ ، قسم قسم کے رنگ .
اَلْوان
کونا کوں ، طرح طرح کے ، قسم قسم کے ، رنگ برنگے
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>