( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اَنْدْرا کَرْنا
(قصابی) بکرے کو ذبح کرنے کے بعد کھال وغیرہ اتارنے کے لیے الٹا لٹکانا۔
اِنْدْرا
خواس خمسہ ، ظاہرہ و باطنی میں سے ہر ایک حس۔
اِنْدِراج
فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل ، فہرست بنانا ؛ تحریر کرنا یا کیا جانا ؛ تحریر۔
۲۔ (لفظاً) (کسی) ایک چیز کا دوسری چیز میں لپٹا جانا ، (مراداً) شمولیت۔
اِنْدِراجات
لکھے ہوئے ، مندرجہ۔
اِنْدِراجی
اندراج سے منسوب یا متعلق۔
اِنْدِراس
مٹ جانے کی صورت حال ، نیست و نابود ہونا (بیشتر کہنگی اور قدامت کے باعث) ۔
اِنْدْران
رک : اندراین۔
اِنْدْرانی
۱۔ راجا اندر کی زوجہ جس کا ذکر وید سے متعلق لٹریچر میں آتا ہے۔
۲۔ ایک دوا یا پودے کا نام۔
۳۔ بائیں آنکھ کی پتلی۔
اِنْدْراوَن
رک : اندراین۔
اِنْدْرایَن
زرد پتوں کی خود رو بیل جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے (پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ ہوتے ہیں) ، (لاطینی) Cusumis Colocynthis
غواصی سکیان پر نہ دھر اعتبار کہ ہیں اندراین کے یو پھل کے سار
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>